نئی دہلی،27جولائی(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم نریندرمودی سے دہلی میں ملاقات کی ہے ۔
text-align: start;">ذرائع کے مطابق وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے کئی امور پر وزیر اعظم کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کی ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ہوئی ہے ۔